شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے حوالدار شہید Apr 19, 2018 7:29 AM, April 19, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے حوالدار شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدارعرفان علی کا جِسدخاکی آبائی علاقہ میں پہنچا دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+