فرسٹ وومن لاء کانفرنس آج ہوگی
کراچی( کلچرل رپورٹر) آرٹس کونسل کراچی اورجسٹس ہیلپ لائن کے تحت فرسٹ ویمن لاء کانفرنس19 اپریل کو دوپہر دو بجے اے سی آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں ملک بھر سے خواتین، وکلاء ، لاء یونیورسٹیز کے وائس چانسلر ز او رممتاز قانون دان شرکت کریں گے۔