انڈین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا
چندی گڑھ(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا۔آج کے واحد میچ میں کنگز الیون پنجاب اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں چندی گڑھ میں مد مقابل ہونگی۔آئی پی ایل کا فائنل میچ 27 مئی کو کھیلا جائیگا۔