پاکستان آئل فیلڈ نے شرح منافع کا اعلان کردیا
کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان آئل فیلڈنے 31مارچ کوختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کیلئے 7 ارب89کروڑ 27لاکھ روپے کا بعدازادائیگی ٹیکس منافع کمالیاہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 33.31روپے رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایک چینج(پی ایس ایکس) کوملنے والے کمپنی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان آئل فیلڈز نے زیرتبصرہ مدت میں9ارب82کروڑ 60لاکھ روپے کاقبل ازاادائیگی ٹیکس منافع حاصل کرلیاہے۔