سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدوں پر 16 امیدواروں کی تقرری کی سفارش
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ضلعی عدلیہ سے متعلق ایگزی بیشن کمیٹی نے سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدوں پر 16 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی ہے۔ ان امیدواروں میں سردار قمر حسان خان، صباقمر، نسیم اخترناز، ماریہ حسان، قمرعباس، احسان نواز، بلال، عامر سلطان، عباس، سمیرا جبار، علی رضا، بلال خان، طارق رشید قمر، عبیدحسان، ثنا، فضل اور منصور شامل ہیں۔