ترکی میں دہشتگردی کے الزام پر پادری کا ٹرائل امریکی صدر اینڈریو کے دفاع میں بول پڑے
واشنگٹن (اے ایف پی) ترکی میں امریکی پادری اینڈریو کا دہشت گردی کے الزام میں ٹرائل پر ٹویٹر پیغام میں امریکی صدر نے اس کی سپورٹ کر دی۔ اس کیس سے دونوں ملکوں کی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ٹویٹر میں کہا بزنس جینٹل مین، ان پر مقدمہ کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔ اسے جاسوس کہا گیا لیکن میں ان سے بڑا جاسوس ہوں۔