عالم زیب الائی کی والدہ انتقال کر گئیں‘ میئر کراچی کا اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی کونسل کے ایم سی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر عالم زیب الائی کی والدہ انتقال کر گئیں۔میئر کراچی وسیم اختر نے سٹی کونسل میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر عالم زیب الائی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔