پولیس کا چھاپہ‘ غیر ملکی برانڈ کے ڈیڑھ کروڑ مالیتی سگریٹ برآمد‘ 5 ملزم گرفتار
لاہور (نامہ نگار) اےس اےچ او موچی گےٹ مےاں ےونس اور اےس اےچ او نےو انارکلی اسد امےن نے چھاپہ مار کر پانچ ملزمان بشےر، ساجد خان، محسن نواز، باغ علی اور شوکت کو گرفتار کر کے ان کے گوداموں اور دکانوں سے ڈےڑھ کروڑ روپے سے زائد مالےت کے سگرےٹوں کے 4500 کارٹن برآمد کر لئے ہےں۔