ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کو کام سے روک دیا گیا
اسلام آباد (وقائع نگار) سےکرٹر ی وزارت اےن آر اےس نے ڈرگ رےگولےٹری اتھارٹی کے چےف اےگزےکٹےو آفسےر (سی ای او) کو کام کرنے سے روک دےا ارشد فاروق فہےم کو بطور سی ای او کام جاری رکھنے سے روک دےا گیا۔