کلرسیداں پولیس نے دو ملزمان گرفتار کر لئے،سترہ لٹر شراب برآمد

Sep 18, 2022


 کلرسیداں(نامہ نگار) روات پولیس نے کاروا ئی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری مجرم حنیف کو گرفتا رکرلیا، اشتہاری مجرم حنیف نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی پر فائرنگ کر کے نعمان اور احمد نواز کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول احمد نواز کے بھائی کی مدعیت میں رواں سال تھانہ روات میں درج کیا گیاتھا ادہر کلرسیداں پولیس نے لقمان سے10لیٹر اور  نعمان سے07لیٹر شرا ب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔

مزیدخبریں