پی ایچ اے کی مبینہ غفلت ،لائٹ نہ ہونے سے گلشن اقبال پارک اندھیروں میں ڈوب گیا
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پی ایچ اے کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث گلشن اقبال پارک اندھیروں میں ڈوب گیا لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا پی ایچ اے انتظامیہ کی بے حسی اور لاپرواہی ہیں کے باعث گلشن اقبال پارک مس یوز نہ ہونے کی وجہ سے سر و تفریح کے لیے آنے والی فیملیز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کمسن بچے اور خواتین کے گرنے کے بھی کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں دوسری جانب پی ایچ اے نے چند دن قبل کل 77 لاکھ پچاس ہزار کا ٹھیکہ دیا مگر ٹھیکیدار کو فلائٹ فراہم نہ کی جس کی وجہ سے ٹھیکے داروں نے شدید احتجاج کیا ۔