چیمبر آف کامرس کے ممبران آج نئے دور کی بنیاد رکھیں گے:شعیب بٹ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)یونٹی ون یونٹی گروپ کے نا مزد امیدوار کا رپوریٹ کلاس شعیب بٹ نے کہا ہے کہ چیمبر آف کا مرس کے با شعور اور غیور ممبران آج ہو نیوالے کا رپوریٹ کلاس کے الیکشن میں بھرپور جوش و خروش کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے حق رائے دہی کا استعمال کر کے یونٹی ون یونٹی گروپ کے نامزد پینل کوریکارڈ لیڈسے کا میا ب کرواکر ترقی ،خوشحا لی کے ایک نئے دور کی بنیاد رکھیں گے ان کا کہنا تھا کہ یونٹی ون یونٹی گروپ کے نامزد امیدوار ان کا رپوریٹ کلاس کا میا بی سے ہمکنار ہو کربلا امتیاز کا روباری برادری کی خد مت کیلئے کو ئی کسر نہیں چھو ڑیں گے۔الیکشن میں ہمارامقابلہ جھو ٹ ،منا فقت اور حسد کی سیاست کرنیوالے لو گوں کے ساتھ ہے ۔