مالی مدد کی ضرورت ہے
مکرمی : میں بے روزگار ہوں ۔گھر میں فاقوں کی نوبت ہے چاربچے ہیں۔ایک بچی کے دِل میں سوراخ ہے باقی بچے پڑھتے ہیں ۔میری دُکان کا چھت بھی کچھ ماہ پہلے گر گیا ۔روزی کا وہ ذریعہ بھی ختم ہوگیا ہے ۔کوئی اللہ کا بندہ میری دُکا ن کی چھت ڈلوا دے اور کچھ سامان رکھوا دے میں پھر سے روزی کمانے لگوں گا
( مجبور شہری 03366498856 )