مجھے یقین کامل ہے
مجھے یقین کامل ہے کہ کشور کشائی اسلام کے حقیقی نصب العین کا حصہ نہ تھی۔ درحقیقت علاقائی فتوحات اور ملک گیری نے اسلام کو نقصان پہنچایا۔ کشورکشائی کی اس دھن کے باعث سوسائٹی کی اقتصادی اور جمہوری تنظیم کے وہ اصول بروئے کار نہ آسکے جو قرآن کریم اور حدیث نبویؐ میں یہاں وہاں روشن ہیں۔
(ڈاکٹر نکلسن کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)