اورنگی ٹائون میں پانی کا بحران سے عوام پریشان ہیں: آفتاب عالم
کراچی(نیوز رپورٹر) برائٹ وے ڈولیمپنٹ ویلفیئر ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری آفتاب عالم ، محمد نوشاد، شاکر حسین،محمد راجا و دیگر نے اورنگی ٹائون میں پانی کے بحران کی مذمت کی اور کہا کہ عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نوٹس لیں۔