Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اقوام متحدہ نے بیرونی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین کو دنیا میں سرفہرست قرار دیا
  • گلگت بلتستان کی خوبصورتی قابل دید ہے : ڈاکٹر عارف علوی
  • حکومت جلد ہی ملک بھر میں نئی ​​ شاہراہوں کی تعمیر شروع کر دے گی: مراد سعید
  • جاپان ،بچوں کی دیکھ بھال کیلئے مردوں کے چھٹیاں لینے کے منصوبے کا مسودہ مرتب
  • ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی, دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن

ٹیکسوں پر ٹیکس لگا کر غریبوں کا استحصال کیا جارہا ہے:ثروت اعجاز

Sep 18, 2019 1:18 PM, September 18, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(نیوزرپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک میں مزید مہنگائی کا عندیہ دینے والے بتائیں معاشی صورتحال بہتر کب ہوئی ہے ،ٹیکسوں پر ٹیکس لگا کر غریبوں کا استحصال کیا جارہا ہے ،ملک کی معیشت کا پہیہ عدم استحکام کا شکار غریبوں پر مہنگائی کا بوجھ لادا جارہا ہے ،موجودہ حکومت غریبوں کے مسائل حل اور وسائل کی راہ ہموار کرنے میں بے بس ہے ،مہنگائی وبے روزگاری سے مجبور خودکشی کررہے ہیں اسٹیٹ بینک مہنگائی کا عندیہ دے رہی ہے ،غریبوں سے روٹی چھننے کی بجائے روٹی دینے کیلئے کام کیا جائے ،سستائی کو یقینی بناناکر غریبوں کو جینے کا حق دیا جائے ،کشمیر یوں پر مظالم پر آواز نہ اٹھانے والے ممالک خودمظلومیت کا رونا روہے ہیں ،سعودیہ تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر یہ حملہ ادھر سے ہی ہوا ہے جو سعودیہ کی تنصیبات پر مکمل قابض ہونا چاہتے ہیں ،اسلامی ممالک متحد نہ ہوئے تو شام ،عراق ،افغانستان لیبیا جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑے گا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ قادری ہائوس پر عمائدین شہر سے ملاقات میں کیا ،ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ قائد کے خوبصورت شہر کراچی کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئی جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور سیوریج کا پانی جمع ہے ،عوام کے مسائل کو حل کرنے کی بجائے ایوانوں میں بیٹھے سیاست چمکا رہے ہیں ،عوام شہر قائد کو چمکتا دمکتا ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں مگر حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں نے کراچی کو موہنجو دوڑو بنادیا ہے ،وفاق وصوبائی اور شہری حکومت اپنی نیت اچھی کرلیں تو کام کراچی کے مسائل حل ہوجائینگے ،عوام بیوقوف نہیں ہیں وہ سب سمجھتے ہیں کراچی کے ساتھ کس طرح کا کھیل کھیلا جارہا ہے ،کراچی ملک کو 70فیصد ریونیو دینے والا شہر آج بے بسی کا منظر پیش کررہا ہے ،ترقیاتی کام کی آڑ میں پورے شہر کو اُجاڑ کر رکھا ہوا ہے ترقی کاموں کیلئے کوئی پلاننگ نہیں کی گئی ،انہوں کا کہنا تھا کہرینجرز وپولیس نے کراچی کو امن اور جرائم وکرائم کی کمر توڑ کر شہر کی روشنیاں بحال اور بہتر امن فراہم کیا ،مگر شہر قائد کے دعویداروں کراچی کی روشنیوں کو ناقص پالیسیوں کے ذریعے مدھم کررکھا ہے ،عوام میں غم وغصہ پایا جاتا ہے متعلقہ ادارے کراچی سے کچرے ڈھیر صاف اور سیوریج وٹوٹی پھوٹی سڑکو ں کے سسٹم کو بہتر بنائیں ۔

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • ہمارا کندھا استعمال کیا جارہا ہے، ہم کبھی بھی مشکل نہیں ...

    Nov 28, 2019 | 10:46
  • باہر بیٹھ کر یہ لوگ قومی اداروں کیخلاف بولتے ہیں: شہزاد اکبر

    Dec 02, 2020 | 17:40
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
  • پنجاب بھر کے وکلاء ,پنجاب بار کونسل ، لاہور ہائی کورٹ بار ...

    Aug 05, 2020 | 20:03
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اقوام متحدہ نے بیرونی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین کو دنیا میں ...

    Jan 25, 2021 | 14:05
  • گلگت بلتستان کی خوبصورتی قابل دید ہے : ڈاکٹر عارف علوی

    Jan 25, 2021 | 13:41
  • حکومت جلد ہی ملک بھر میں نئی ​​ شاہراہوں کی تعمیر شروع کر دے ...

    Jan 25, 2021 | 13:34
  • جاپان ،بچوں کی دیکھ بھال کیلئے مردوں کے چھٹیاں لینے کے ...

    Jan 25, 2021 | 13:28
  • ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی, دونوں کپتانوں کا ...

    Jan 25, 2021 | 13:23
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 5

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

  • 4

    مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید

  • 5

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group