حسن علی کاا سپیشل کرکٹ فین کے ساتھ شغل میلہ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کرکٹر حسن علی کا قذافی سٹیڈیم سپیشل کرکٹ فین کے ساتھ شغل میلہ،کرکٹر حسن علی نے اپنے فین کیساتھ جنریٹر چلانے کا ایکشن بھی کیا جبکہ دوسری جانب قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف شائقین کرکٹ کے ساتھ گھل مل گئیں۔حسن علی اور بسمہ معروف کیساتھ شائقین کرکٹ نے سیلفیاں بھی بنوائیں۔