نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر مانچسٹر سے آنے والا شہری حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر مانچسٹر سے آنے والا شہری انتقال کرگیاعابد حسین سکنہ میر پور پرواز نمبرPK - 702 کے ذریعے اسلام آبد پہنچا طیارے کی لینڈنگ کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگیا متوفی کے ساتھ بیٹا بھی سفر کر رہا تھا بعد ازاں متوفی کی نعش ورثا کے حوالے کردی گئی۔