ٹریفک وارڈن قتل کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سلیمان بیگ نے ٹریفک وارڈن قتل کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی عدالت نے تھانہ وارث خان کے علاقے میں سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ۔