’’پاکستان کی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے ورکشاب کل ہوگی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان اور فریڈرک نعمان فائونڈیشن کے زیر اہتمام ’’پاکستان کی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے ورکشاب کا انعقاد جمعرات کو ہوگا۔ ورکشاب میں بین الاقوامی قوانین کے متعلق قانون دان، دانشور اور سول سوسائٹی کے نمائندے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔