مقبوضہ وادی میں کرفیو کا45 واں روز ,دکانیں ،کاروباری مراکز بند Sep 18, 2019 | 10:37 10:37 AM, September 18, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کشمیر میں کرفیو کا45 واں روز ۔۔دکانیں ،کاروباری مراکز بند۔۔ تعلیمی ادارے طلباء سے خالی۔۔ مقبوضہ وادی دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی۔۔ بھارتی پنجاب میں کشمیریوں کی حمایت میں احتجاجی دھرنے ۔۔مودی کے پتلے نذر آتش شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک