عجب نیند ....ظفر علی راجا Sep 18, 2019 10:33 AM, September 18, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ عجب نیند چھائی ہے اک بے حسی کی ہیں طاری بدن پہ خُماری خراٹے نہ غیرت کا جذبہ ، اسے کوئی چھیڑے خودی لے رہی ہے ہماری خراٹے شیئر کریں: Share Tweet Google+