انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ ،فاریکس ڈیلرز Sep 18, 2019 | 10:15 10:15 AM, September 18, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 3پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.32سے بڑھ کر 156.35روپے کا ہوگیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک