رواں سال جولائی میں برآمدات میں 11 فیصد اضافہ‘ درآمدات میں 25.8 فیصد کمی ہوئی: سٹیٹ بنک
اسلام آباد (اے پی پی) کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی 2019ء کے دوران 579 ملین ڈالر کمی ہوئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران قومی برآمدات میں 11فیصداضافہ جبکہ درآمدات میں 25.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس کے نتیجہ میں ملک کا تجارتی خسارہ579 ملین روپے تک کم ہو گیا ۔