چین میں چاند زمین پر اتر آیا‘ لوگ حیرت میں مبتلا
بیجنگ (نیٹ نیوز) یوں تو آسمان پر روشنی بکھیرتا چاند سب ہی نے دیکھا ہے‘ لیکن جناب چین میں تو چاند سڑک پر اتر آیا ہے۔ یہ دلچسپ منظر چین کے صوبے گونگ ژی کے شہر لیوژو کی سڑک پر اس وقت دیکھے گئے جب ایک چاند کی تھیم سے رنگا دیوہیکل غبارہ سڑک پر گھومتا دکھائی دیا۔ چین میں تو چاند سڑک پر اتر آیا ہے۔ یہ دلچسپ منظر چین کے صوبے گونگ ژی کے شہر لیوژو کی سڑک پر اس وقت دیکھے گئے جب ایک چاند کی تھیم سے رنگا دیوہیکل غبارہ سڑک پر گھومتا دکھائی دیا۔