ہانگ کانگ میں مظاہرے جاری ائیرلائنز کی 7فیصد پروازیں متاثر
ہانگ کانگ (آئی این پی/شِنہوا)ہانگ کانگ میں مظاہروں کے باعث ہانگ کانگ ائیرلائنز کی 7فیصد پروازیں متاثر ہوئی ہیںمسافروں میں کمی کے باعث جہازوںمیں نو فیصد نشستیں خالی رہیںکمپنی کا کہناہے کہ وہ صورتحال کو مانیٹر کررہی ہے۔