پنجاب حکومت نے ناصر درانی کو پولیس ریفارمز کمیشن کا چئیرمین مقرر کر دی
پنجاب حکومت نے ناصر درانی کو پولیس ریفارمز کمیشن کا چئیرمین مقرر کر دیا، ناصر درانی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا, ناصر درانی کی تعیناتی وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر کی گئی، ناصر درانی پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کے کئے کام کریں گے۔