وزیر اعظم نے مراد سعید کا قلمدان تبدیل کر کے وزیر مملکت مواصلات کا چارج دے دیا، نوٹیفیکیشن جاری
وزیر اعظم عمران خان نے مراد سعید کا قلمدان تبدیل کر کے وزیر مملکت مواصلات کا چارج دے دیا ہے ۔مراد سعید کو اس سے قبل وزیر مملکت برائے سیفران مقرر کیا گیا تھا ۔کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔