منشیات کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پچاس ہزار کے مچلکے پر منظور
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی عطا ربانی نے منشیات کیس میں ایک ملزم کی درخواست ضمانت پچاس ہزار کے مچلکے پر منظور کر لی۔ملزم عبدالکریم کے خلاف تھانہ وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا جس میں اس پر منشیات برآمد ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔