آزاد کشمیر کے نوجوان کی بیمار والد کیلئے امداد کی اپیل
مکرمی!میرے والد صاحب سید نصیر حسین شاہ عرصہ سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ مقروض اورغریب ہوں جو کچھ تھا علاج پر خرچ کردیا ہے۔روزنامہ نوائے وقت کے وساطت سے صاحب ثروت حضرات سے مالی مدد کی اپیل کرتا ہوں ، آپ کا تعاون بیمار والد کی صحت یابی کیئے مدد گار ہوگا۔
(سید نصیر حسین شاہ ،میرا بکوٹ ہٹیاں بالا جہلم ویلی آذاد کشمیر 0346-9649147)