اختلافات
سنگین نوعیت کے سیاسی مسائل چاقو زنی یا ماردھاڑ کا رویہ اختیار کرنے سے حل نہیں ہوا کرتے، کئی ایک سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں لیکن ان کے اختلافات جماعتوں کے رہنمائوں پر حملے کرنے سے دور نہیں ہوسکتے اور نہ ہی نظریات تشدد کی دھمکیوں سے بدل سکتے ہیں۔
(میمن چیمبر آف کامرس کے استقبالیہ سے خطاب،ممبئی،یکم اکتوبر 1943ئ)