پاکستان بیت المال نے اسلام آباد میں پانچ پناہ گاہوں کے انتظامی امور کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ پاکستان بیت المال کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی پانچ پناہ گاہوں کے انتظامی معاملات ادارے کے حوالے کئے ہیں جن کا مقصد یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024