اے ایس پی تونسہ سرکل کی تھانہ وہوا میں کھلی کچہری‘ عوامی مسائل سنے
وہوا (نامہ نگار) اے ایس پی تونسہ سرکل میر روحیل کی تھانہ وہوا میں کھلی کچہری عوامی مسائل سنے، عوام سے خطاب کرتے ہوئے اے ایس پی میر روحیل کا کہنا تھا کہ سائلین کے مسائل سننے ان کی دہلیز پر جائیں گے۔ اس موقع پرسردار ضیاء الرحمن خان کھیتران، سردار حافظ اورنگ زیب خان کھیتران، سردار قدرت اللہ خان کھیتران۔سردار الطاف اقبال خان کھیتران، عبدالغفور خان کلاچی، سردار حسنین خان کھیتران، امجد عزیز خان کھیتران، محمد ذیشان، محمد عمران قاسم کھیتران، ہارون احمد قیصرانی۔ طفیل نذیر خان کھیتران محمد علی خان کھیتران، شفیق اختر لغاری، عزیز اللہ خان قیصرانی انجنیئر محمد صفدر، قدرت سلیم خان و دیگر موجود تھے۔