بجلی بند رہے گی
سرائے مغل (نامہ نگار) کل صبح نو بجے سے لیکر سہ پہر تین بجے تک پتوکی سٹی،پتوکی ہسپتال،ہلہ چوک،شاہ والی،پرانی منڈی،ہنجرائے کلاں، جاگو والا، بیڑوال کلاں، کچا پکا،پڈھانہ فیڈر، انڈسٹریل ٹو فیڈر، رکھ والا فیڈر،کو ٹ ماہجی،اشعر عمران، سید اسٹیشنری، سجاد مل، دین ملز کے فیڈر بند رہیں گے۔