پل کی دیواریں شکستہ‘ گرنے کا خدشہ
جیٹھہ بھٹہ (نامہ نگار) جیٹھہ بھٹہ کے نواحی علاقے چک نمبر 76 عباسیہ پر پیدل گزرنے کا راستہ جو کہ چک 161سیون آر کو فیروزہ سے ملاتا ھے۔ انتہائی خطرناک، پل کی دیواریں نہ ہونے کی وجہ سے سکول کے معصوم بچے کسی بھی وقت سکو ل آتے جاتے حادثات کا شکار ہوسکتے ہیں۔