ایم ایس شیخ زید میڈیکل کالج کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) ایم ایس شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال ڈاکٹر آغاتوحید احمد کا ہسپتال کا جنرل رائونڈ،وارڈ میں صفائی ستھرائی ، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں اورمریضوں کو خیریت دریافت کی ، مریضوں کے لواحقین کو بیٹھنے میں دشواری پیش آرہی ہے انکی سہولت کے لیے ہم شیڈ بنانے رہے ہیں۔اس موقع پر ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر رانا الیاس احمد ودیگر موجودتھے۔