کوئٹہ: ٹرک اور تین گاڑیوں میں تصادم خاتون سمیت تین افراد جاں بحق سات زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پشین یارو کے مقام پر ٹرک اور تین گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق۔ سات زخمی لیویز کے مطابق حادثہ پشین یارو کے مقام پر کلی مندوزو کے قریب پیش آیا۔