فرمان قائد.. Oct 18, 2020 6:11 AM, October 18, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان کے سامنے ایک بڑا شاندار مستقبل ہے۔ اب یہ ہمارا کام ہے کہ قدرت نے ہمیں جن فیاضیوں سے نوازا ہے ان سے پورا پورا فائدہ اٹھائیں اور ایک مضبوط اور شاندار پاکستان کی تعمیر کریں۔(جلسۂ عام‘ ڈھاکہ 28- مارچ 1948ء) شیئر کریں: Share Tweet Google+