مریم نواز سے چودھری حمزہ طاہر کی ملاقات ملتان کی سیاست بارے بات چیت
ملتان (سپیشل رپورٹر) تحصیل صدر یوتھ ونگ چودھری حمزہ طاہر کی مریم نواز شریف سے لاہور جاتی عمرا ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات۔ ملتان کی سیاست بارے تفصیلی بات چیت کی او رملتان میں جلسہ کے لئے بھرپور انتظامات کیے جانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ملتان میں بھی تاریخی جلسہ ہو گا۔