سی ای او ہیلتھ کا دورہ ٹی ایچ کیو ہسپتال شجاع آبادمریضوں سے طبی سہولیات بارے استفسار
ملتان (سپیشل رپورٹر) چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر ملتان ڈاکٹر ارشد ملک نے تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال شجاع آباد کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے مریضوں سے ہسپتال میں دی جانے والی طبی سہولتو بارے استفسار کیا۔ طبی سٹاف کی حاضری چیک کی۔ صفائی کی صورتحال اور ادویات کے سٹاک کا بھی جائزہ لیا۔