ایل ایل بی پارٹ تھری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان (نمائندہ نوائے وقت) زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام ہونے والے ایل ایل بی پارٹ تھری تین سالہ اور 5 سالہ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی جاری اعلامیہ کے مطابق پارٹ تھری کے امتحانات 3 نومبر سے 20 نومبر تک جاری رہیں گے، جبکہ پانچ سالہ پروگرام کے امتحانات تین نومبر سے 13نومبرتک جاری رہیں گے۔