لنڈی پٹی کے علاقہ میں اشٹام پیپر کی شدید قلت
ملہال مغلاں (نامہ نگار) علاقہ لنڈی پٹی کے علاقہ میں اشٹام پیپر کی شدید قلت ہو گئی گذشتہ پندرہ دنوں سے اشٹام پیپر کا حصول نا ممکن ہو چکا ہے اور لوگ دربدر دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) بلال ہاشم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا