برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آج تیسرے پہر اسلام آباد سے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔شاہی جوڑے نے ہوائی جہاز کی سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر اردو زبان میں خدا حافظ اور شکریہ کہا ۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو اور دیگر حکام نے انھیں الوداع کیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38