وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 75 روز سے مودی حکومت کا وادی میں غاصبانہ قبضہ جاری ہے، مودی کشمیریوں کو محکوم بنانے کیلئے طاقت کا استعمال کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مودی اب خوفزدہ ہے کہ کرفیو اٹھے گا تو خون ریزی ہوگی، مودی سمجھتا ہے 9 لاکھ فوج کے ذریعے کشمیریوں کی آواز دبا لے گا، دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دیکھ رہی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024