کشمیریوں سے اظہاریکجہتی،آج سہ پہر3 بجے ملک بھر میں سائرن بجائے جائیں گے Oct 18, 2019 | 13:41 1:41 PM, October 18, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے۔ آج سہ پہر تین بجے ملک بھر میں سائرن بجائے جائیں گے جس دوران تمام افراد رک جائیں گے اور اس کے بعد قومی ترانہ بجایا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک