ایس ای سی پی پاکستان کا پہلا ریگولیٹری سینڈ بکس متعارف کروائے گا: شوذب علی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے کمشنر سکیورٹیز مارکیٹ اور انفرمیشن ٹیکنالوجی شوذب علی کا کہنا ہے کہ ملک میں جدت اور ٹیکنالوجی کے فروغ اور جدید ٹیکنا لوجی میں سرمایہ کاری کرنے والے ملکی و غیر ملکی اینو ویٹرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لئے ایس ای سی پی ملک کا پہلا ریگولیٹری سینڈ بکس متعارف کروائے گا۔