رفاہ یونیورسٹی اور یوفون کے درمیان معاہدہ پر دستخط
اسلام آباد(نا مہ نگار)جدید ترین کال سنٹر کے ذریعے خدمات فراہم کرنے کے لئے رفاہ یونیورسٹی اور یوفون کے درمیان معاہدہ پر دستخط، معاہدہ پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، جی سیون کیمپس میں منعقد ہوئی۔کال سینٹر کال کرنے والوں کورفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے بارے میں ہفتے کے 7 د ن معلومات حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔