آئی جی پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی موٹی توند رکھنے والے پولیس افسران کو واررنٹ جاری کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر حکم جاری کر دیا ہے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کہنا تھا کہ انہیں موٹی توند رکھنے والے پولیس افسران کی بجائے صرف سمارٹ افسر چاہیں آئی جی پولیس پنجاب نے ڈولفن فورس میں کام کرنے والے اہلکاروں کی دو سال فیڈر پوسٹنگ کی شرط بھی ختم کر دی ہے اور کہا ہے کہ ڈولفن فورس کے اہلکار جہاں کہیں بھی تعینات ہونگے انہیں فیلڈ پوسٹنگ کو ہی تصور کیا جائیگا مزید برآں آئی جی پولیس پنجاب نے محکمہ پولیس میں سات سو اکیس سوئپر بھرتی کرنے کا حکم بھی جاری کر دیاہے جبکہ آئی جی پولیس پنجاب نے محکمہ پولیس کے ترقیاتی بورڈ کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں سننے کیلئے کورل روم بھی طلب کرلیا ہے جو کل منعقد ہوگا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024