صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ قیمت میں پچاس پیسے کا مزید اضافہ کر دیاگیا ہے اس اضافہ کے ساتھ ڈالر کی انٹربینک قیمت 133 روپے 80 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 134 روپے اور قیمت فروخت 135 روپے دیکھنے میں آئی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024