پاکستان اور برطانیہ نے پاکستان میں ٹیکس کا نظام بہتر بنانے کی غرض سے ٹیکس کے دائرہ کار کو مزید توسیع دینے کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔فیڈرل بیورو آف ریونیو نے ایک بیان میں کہا کہ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں ایف بی آر اور برطانیہ کے ریونیو کے اداروں کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے۔معاہدے کے مطابق برطانیہ ملک میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے میں پاکستان کی مدد کریگا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024